Shadi Ki Bandish

شادی کی بندش یا لو میرج کی مشکلات اور رشتہ میں رکاوٹیں بہت سی وجوہات کی بنا پر ہو سکتی ہیں۔ جن میں کالا جادو اور تعویزات سرِ فہرست ہیں۔ عام طور پر لوگ شادی کی بندش یا رشتہ کی رکاوٹوں کو جادو اور تعویزات کی نظر سے دیکھتے ہیں کیونکہ بعض اوقات کسی نے جادو یا تعویز کیا ہوتا ہے جس کی وجہ سے شادی میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے اور شادی میں بندش لگ جاتی ہے جس کو دور کیے بغیر رکاوٹ ختم نہیں ہوتی۔ ایسے معاملات میں سب سے پہلے جادو یا تعویزات کے اثرات کو ختم کروانا چاہیے، جو لوگوں کو معلوم بھی نہیں ہوتا کہ جادو کیا گیا ہے۔
بعض دفعہ خاندانی تنازعات اور جھگڑے بھی شادی میں رکاوٹ پیدا کرتے ہیں۔ رشتہ داروں کے درمیان خاص طور پر والدین کے درمیان مختلف نظریات اور دلچسپیوں کی بنا پر بھی شادی میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔ اور بعض اوقات والدین کی رضامندی نہ ہونے کی وجہ سے بھی شادی میں رکاوٹ آتی ہے۔ ایسے وقت میں والدین کو شادی کے لیے رضا مند کرنا بہت ضروری ہوتا ہے۔
روحانی مسائل بھی شادی میں رکاوٹ کا سبب بن سکتے ہیں۔ روحانی مسائل شادی میں رکاوٹیں پیدا کرتے ہیں، لوگ یقین رکھتے ہیں کہ غیر حقیقی وجوہات کی بنا پر رکاوٹیں پیدا ہوتی ہیں۔ روحانی مسائل قدرتی طور پر بھی ہو سکتے ہیں اور بعض دفعہ نظرِ بد کی وجہ سے بھی ہوتے ہیں۔ ایسی صورت میں روحانی علاج کے ذریعے ان کو فوری طور پر دور کیا جانا چاہیے۔
اگر آپ بھی ایسی مشکلات کا شکار ہیں تو آج ہی پیر ریاض شاہ جلالی سے رابطہ کر کے اپنی بندش اور رکاوٹ دور کر سکتے ہیں۔ پیر حکیم شاہ عرصہ دراز سے روحانی علاج کے ساتھ لوگوں کے مسائل حل کر رہے ہیں۔