Shadi Ki Bandish

اولاد کی بندش ایک سنگین مسئلہ ہے، لیکن اسے علمی نقطہ نظر سے سمجھنا اور حل کرنا زیادہ مشکل ہے۔ بچے نہ ہونے یا
اولاد کی بندش کی وجوہات مختلف ہو سکتی ہیں۔
اولاد کی بندش جسمانی مسائل اور روحانی مسائل دونوں کی وجہ سے ہو سکتی ہے کیونکہ بہت سے معاملات میں ایسا ہوتا ہے کہ اولاد کی بندش روحانی مسائل کی وجہ سے ہوتی ہے۔ عام طور پر روحانی جنات یا نظرِ بد کی وجہ سے اولاد نہیں ہوتی یا ہو کر مر جاتی ہے۔
کئی دفعہ جان بوجھ کر خاندانی تنازعات کی وجہ سے رشتہ دار اولاد کی بندش کرواتے ہیں۔ لوگ کسی پر جادو کروا کر یا تعویز کے ذریعے بندش لگوا کر اولاد کی بندش جیسے مسائل پیدا کرتے ہیں اور یہ بہت سخت ترین اور جان لیوا عمل بھی ہو سکتا ہے اور بہت زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے۔
اگر آپ اولاد کی بندش یا اس جیسے کسی مسئلے کا شکار ہیں تو آپ کو کسی روحانی عامل یا عالم سے رابطہ کر کے مسئلے کا حل نکالنا چاہیے۔ پیر ریاض شاہ جلالی عملیات و تعویزات میں مہارت رکھنے والے روحانی عامل ہیں۔ اگر آپ اولاد کی بندش یا کسی بھی مسئلے کا شکار ہیں تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ جلد آپ کو اللہ اولاد کی نعمت سے جھولی بھر دے گا۔